کراچی: فیکٹری میں خوفناک آگ سے عمارت منہدم، 3 فیکٹریاں لپیٹ میں، 8 مزدور زخمی جھلسنے والے مزدوروں کو سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کر دیا گیا شائع 07 اگست 2025 08:12pm