ایک اور بھارتی پرواز میں اڑان بھرنے کے دوران تکنیکی خرابی، طیارے کی ہنگامی لینڈنگ ایئرلائن نے تکنیکی خرابی کی نوعیت کے بارے میں تفصیلات فراہم نہیں کیں شائع 18 جولائ 2025 10:59am