جیکب آباد: ’غیرت‘ کے نام پر ملزم نے بھتیجی اور نوجوان کو قتل کردیا پولیس نے فاطمہ اور مغیم بلیدی کی لاشیں تعلقہ اسپتال منتقل کرنے کے بعد مفرور ملزم کی تلاش شروع کردی اپ ڈیٹ 04 مئ 2024 04:42pm