پاکستان لاہور چڑیا گھر کا داخلہ ٹکٹ مہنگا کرنے پر عوام سیخ پا، حکومت کی وضاحت آگئی چڑیا گھر ہم غریبوں کے بچوں کیلئے سستی تفریح تھی، اس کو بھی مہنگا کردیا گیا، شہریوں کا شکوہ شائع 02 اپريل 2025 03:37pm