کاروبار لاہور کے تاجروں کا ایف بی آر قوانین کیخلاف 19 جولائی کو ہڑتال کی حمایت کا اعلان شک کی بنا پر گرفتاری کا کالا قانون نہیں مانتے، صدر انجمن تاجران لاہور مجاہد مقصود بٹ شائع 15 جولائ 2025 09:12pm