لاہور میں وکلا تنظیموں کا آج یومِ سیاہ اور ہڑتال کا اعلان لاہور ہائیکورٹ بار اور لاہور بار ایسوسی ایشن کا مشترکہ اجلاس آج ایوانِ عدل میں ہوگا۔ شائع 14 نومبر 2025 10:39am