شادی سے انکار پر قمبر شہداد کوٹ میں ملزم نے لیڈی ٹیچرکو موت کے گھاٹ اتار دیا ملزم فرید نے خاتون ٹیچر کو گولیوں کا نشانہ بنایا، پولیس شائع 07 اپريل 2025 06:06pm