امریکی چرچ میں فائرنگ سے بچہ اور پولیس افسر زخمی، حملہ آور ماری گئی نامعلوم عورت بچے کے ساتھ ہیوسٹن کے لیک وُڈ چرچ آئی اور اندھا دھند فائرنگ شروع کردی شائع 12 فروری 2024 11:26am