بے غیرتی کی انتہا، بھارت میں خاتون سے ایمبولینس ڈرائیور کی زیادتی شور مچانے پر مریض شوہر کا آکسیجن سپلائی روک کر مار ڈالا اور سڑک پر پھینک دیا۔ شائع 05 ستمبر 2024 06:38pm