دنیا امریکا میں خاتون جج پر حملے کے ملزم پر اقدامِ قتل کی فردِ جرم ڈیوبرا ریڈن نے لاس ویگاس میں مقدمے کا فیصلہ سنائے جانے پر جج کو گراکر گلا دبانے کی کوشش کی تھی. شائع 11 فروری 2024 03:59pm