مریض نے لیڈی ڈاکٹر کو دبوچ کر اُس کا سَر لوہے کے پائپ پر دے مارا ڈاکٹر کے سَر پر شدید چوٹ آئی ہے، مشتعل مریض کو اسپتال کے عملے نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔ شائع 28 اگست 2024 05:23pm