تیونس میں خاتون اینکر لائیو نشریات میں بے ہوش، وجہ جان کر آپ کو بھی افسوس ہوگا انیسہ مکشاح کو 8 ماہ سے تنخواہ نہیں ملی تھی،چینل نے براہ راست نشریات روک دیں شائع 13 نومبر 2024 09:58pm