پاکستان خاتون کی ٹریفک وارڈن کو گالیاں دینے کی ویڈیو منظرِعام پر آگئی ون وے کی خلاف ورزی پر روکا تو خاتون برس پڑیں، وارڈن نے تھینک یو کہا، جسے انٹرنیٹ یوزرز نے خوب سراہا شائع 19 مئ 2024 04:04pm