مسجد نبوی میں ہجوم کو کنٹرول کرنے کیلئے خواتین اہلکار تعینات ہوں گی معمر، معذور اور جسمانی طور پر کمزور خواتین زائرین کی مدد کرنے کی خصوصی تربیت دی گئی ہے۔ اپ ڈیٹ 09 مارچ 2024 05:28pm