لڈوؤں سے ناپاک ہونے والے مندر کو پاک کردیا گیا آندھرا پردیش کے تروپتی مندر سے جانوروں کی چربی والے گھی کے لڈوؤں کا تنازع پیدا ہوا ہے۔ شائع 23 ستمبر 2024 04:57pm
رام مندر کے افتتاح میں بھی سور اور گائے کی چربی والے لڈو بانٹے گئے، پجاری کا انکشاف لڈو کے تنازع نے نیا موڑ لے لیا، رام مندر ٹرسٹ نے کہا ہے مہمانوں کو الائچی کے دانے دیے گئے تھے۔ شائع 21 ستمبر 2024 08:17pm