لداخ کا آسمان سرخ ہو گیا، دنیا کے لیے وارننگ اس شدید شمسی طوفان سے بجلی، سیٹلائٹس اور جی پی ایس اور بینکنگ سسٹم متاثر ہو سکتے ہیں۔ شائع 28 جنوری 2026 12:16pm
مقبوضہ کشمیر میں انٹرنیٹ پر ’آرٹیکل 370‘ سرچ کرنے والا چینی شہری گرفتار چینی شہری نے مقامی مارکیٹ سے بھارتی سم کارڈ بھی حاصل کیا تھا: حکام شائع 09 دسمبر 2025 09:33am
لداخ میں مشقوں کے دوران 5 بھارتی فوجی ڈوب کر ہلاک دولت بیگ اولڈٰ ایریا میں فوجی T-72 ٹینک پر دریا پار کر رہے تھے، اچانک آنے والی طغیانی میں بہہ گئے۔ شائع 29 جون 2024 12:11pm