مودی سرکار کے خلاف ملک گیر تاریخی ہڑتال، کروڑوں مزدور و کسان سڑکوں پر مودی حکومت کے خلاف عوامی احتساب کا آغاز ہوگیا جس کے بعد ’بھارت بند‘ کی گونج پورے ملک میں پھیل گئی شائع 11 جولائ 2025 12:16pm