پاکستان قمبر شہداد کوٹ سے 3 مزدور اغوا، مغویوں کی بازیابی کیلئے 70 لاکھ تاوان کا مطالبہ غریب لوگ ہیں، پولیس کارروائی کرکے مغویوں کو بازیاب کرائے، ورثا شائع 19 جون 2025 10:10pm