ڈائناسور کی کھال سے چمڑے کی تیاری، لگژری مصنوعات کو نیا رخ ملے گا؟ اب تک کسی بھی ٹی ریکس فوسل سے اصل ڈی این اے حاصل نہیں کیا جا سکا، ماہرین دعوے پر حیران شائع 01 مئ 2025 12:08pm