ضلع کرم میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، 2 اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک سنٹرل کرم میں چنارک پولیس پوسٹ پر دہشت گردوں نے اچانک حملہ کیا: ذرائع شائع 30 نومبر 2025 10:31pm
کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بھارتی حمایت یافتہ 23 دہشتگرد ہلاک تمام ہلاک دہشتگرد بھارت کی سرپرستی اور مالی معاونت سے دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث تھے: ترجمان پاک فوج شائع 20 نومبر 2025 09:42am
کرم میں سیکیورٹی فورسز کا خوارج کے خلاف آپریشن، کیپٹن نعمان سلیم سمیت 6 جوان شہید انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم سات خوارج بھی ہلاک ہوئے اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2025 11:18pm