عراق میں گیس فیلڈ پر ڈرون حملہ، خطے میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن حملے سے 2 ہزار 600 میگاواٹ بجلی متاثر ہوئی، جو پورے خطے کے پاور گرڈ کا تقریباً 80 فیصد ہے، حکام شائع 27 نومبر 2025 08:53am