ایم کیو ایم رہنما کنور نوید جمیل انتقال کرگئے تدفین نماز جمعہ کے بعد ڈیفنس کراچی کے قبرستان میں ہوگی اپ ڈیٹ 17 اگست 2023 10:33pm