او جی ڈی سی ایل کا خام تیل کی پیداوار میں اضافے کا اعلان حیدآباد میں واقع کنر آئل فیلڈ 12 سے خام تیل کی یومیہ پیداوار 1060 بیرل سے بڑھا کر 1820 بیرل ہوگئی شائع 23 جنوری 2025 12:55pm