ایک مچھلی تین شکاری، لیکن جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے بھوکا بگلہ اپنی چونچ میں مچھلی کو دبوچنے ہی والا تھا کہ چھپکلی کے حملہ کرنے سے وہ پیچھے کی جانب اڑ گیا۔ شائع 22 نومبر 2023 07:08pm