پاکستان خیبرپختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے نقصانات کی رپورٹ جاری، 411 اموات ریکارڈ گزشتہ 2 روز کے دوران صوبے میں مختلف حادثات میں مزید 5 افراد جاں بحق، 5 زخمی، پی ڈی ایم اے شائع 31 اگست 2025 03:23pm
پاکستان مانسہرہ اور ایبٹ آباد میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث کاغان اور مری روڈ بند، سیاح پھنس گئے ذرائع نے بتایا ہے کہ گلیات میں جاری بارشوں سے مزید لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خدشہ بڑھ گیا ہے۔ شائع 24 اگست 2025 03:17pm
پاکستان خیبرپختونخوا میں سیلاب سے اب تک کتنی اموات ہوئیں؟ پی ڈی ایم اے نے بتادیا خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی گئی شائع 24 اگست 2025 12:54pm
پاکستان خیبرپختونخوا حکومت کا نیا ہیلی کاپٹر خریدنے کا فیصلہ، چیف سیکرٹری نے تصدیق کردی مہمند میں ہیلی کاپٹر گرنے کے بعد حکومت کے پاس صرف ایک ہیلی کاپٹر رہ گیا ہے، شہاب علی شاہ شائع 22 اگست 2025 05:51pm
پاکستان بارش، سیلاب اور ملبے تلے دبی زندگیاں — بونیر میں 293 لاشیں برآمد جاں بحق افراد کی تعداد 393 تک جا پہنچی شائع 21 اگست 2025 09:33pm
پاکستان خیبرپختونخوا میں سیلاب سے 358 اموات، تعلیمی ادارے بند، ڈی جی آئی ایس پی آر کی اہم بریفنگ ملک میں حالیہ بارشوں اور سیلابی ریلوں سے بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہوا ہے اپ ڈیٹ 19 اگست 2025 05:10pm
پاکستان سیلاب زدگان کے لیے بڑا قدم: وزیراعظم، وفاقی اور خیبرپختونخوا کابینہ کا تنخواہیں عطیہ کرنے کا اعلان خیبرپختونخوا حکومت نے بھی سیلاب متاثرین کے لیے وزیرِاعلیٰ، کابینہ اور ملازمین کی تنخواہوں کا حصہ عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اپ ڈیٹ 18 اگست 2025 09:58pm
پاکستان سیلاب متاثرین کو امدادی رقوم کی ادائیگی کیسے ہوگی؟ خیبرپختونخوا حکومت نے بتادیا متاثرین کو بروقت ریلیف اور سہولیات کی فراہمی صوبائی حکومت کی پہلی ترجیح ہے، علی امین گنڈا پور شائع 18 اگست 2025 07:55pm
پاکستان خیبرپختون خوا، آزاد کمشیر اور مری کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان ضلعی انتظامیہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے اپ ڈیٹ 18 اگست 2025 11:22pm
پاکستان بلوچستان حکومت کی طرف سے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے لیے امدادی سامان کی بڑی کھیپ روانہ گلگت بلتستان کے 1500 اور خیبر پختونخوا کے 1 ہزار متاثرہ خاندانوں کے لیے امدادی سامان بھجوایا گیا ہے، ترجمان بلوچستان حکومت شائع 18 اگست 2025 09:32am
پاکستان ملک بھر میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری، سیلاب کا خدشہ این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا۔ شائع 17 اگست 2025 07:06pm
پاکستان خیبرپختونخوا میں سیلاب سے کتنی سڑکوں اور پلوں کو نقصان پہنچا؟ رپورٹ جاری حالیہ بارشوں اور سیلاب سے سڑکوں، پلوں اور نالوں کی نقصانات سے متعلق رپورٹ سامنے آگئی شائع 17 اگست 2025 06:28pm
پاکستان پاک فوج نے ایک دن کا راشن اور تنخواہ خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے وقف کردی فیلڈ مارشل نے خیبرپختونخوا میں سیلاب متاثرین کی بحالی سے متعلق خصوصی ہدایات جاری کردیں شائع 15 اگست 2025 11:34pm
پاکستان ہیلی کاپٹر سے رابطہ کب منقطع ہوا اور کتنے بجے ٹریس کیا گیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں خیبرپختونخوا حکومت نے ہیلی کاپٹر کریش ہونے سے متعلق رپورٹ تیار کرلی شائع 15 اگست 2025 10:56pm
پاکستان بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں: وزیراعظم نے این ڈی ایم اے کو اہم ہدایت کردی چیئرمین این ڈی ایم اے نے شہباز شریف کو خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارشوں اور سیلاب سے نقصانات پر بریفنگ دی شائع 15 اگست 2025 09:04pm
پاکستان خیبرپختونخوا میں سیلاب سے جانی نقصان، حکومت کا کل یوم سوگ منانے کا اعلان صوبائی حکومت کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر باجوڑ میں امدادی سامان لے جاتے ہوئے کریش کرگیا، علی امین گنڈا پور اپ ڈیٹ 15 اگست 2025 11:45pm
پاکستان خیبرپختونخوا میں سیلاب: وزیراعظم ہاؤس میں خصوصی سیل قائم، فوری اقدامات کی ہدایت وزیراعظم صورت حال سے مکمل طور پر آگاہ ہیں اور امدادی کارروائیوں کے لیے ہدایات جاری کر رہے ہیں، وزیراطلاعات اپ ڈیٹ 15 اگست 2025 11:50pm
پاکستان باجوڑ امداد لے جانے والا خیبرپختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 5 افراد شہید حادثے میں 2 پائلٹ بھی جاں بحق، خیبرپختونخوا حکومت کا کل سوگ منانے کا اعلان اپ ڈیٹ 15 اگست 2025 11:46pm
پاکستان خیبرپختونخوا: محکمہ موسمیات اور پی ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری، 10 افراد جاں بحق، مزید لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کا خدشہ خیبرپختونخوا میں آئندہ دنوں میں مزید بارشوں کا امکان ہے شائع 22 جولائ 2025 09:10am
پاکستان خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں طوفانی بارشوں اور آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق پی ڈی ایم اے نے تمام اضلاع کی انتظامیہ کو انتباہ جاری کر دیا شائع 18 جولائ 2025 10:56am
پاکستان راولپنڈی، چکوال، جہلم زیر آب: بارش نے پنجاب کو لپیٹ میں لے لیا، متاثرہ علاقوں میں بڑے پیمانے پر امدادی سرگرمیاں جاری پانی گھروں اور دکانوں میں داخل ہونے سے شہری نقل مکانی پر مجبور، پوٹھوہار ریجن میں چھوٹے ڈیمز ابل پڑے اپ ڈیٹ 17 جولائ 2025 09:45pm
پاکستان ملک بھر میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے تباہی، حادثات میں 19 افراد جاں بحق کوہ سلیمان پر ندی نالے بپھر گئے، ریلے دریائے سندھ میں داخل، کچے کی کئی بستیاں زیرآب شائع 14 جولائ 2025 09:20pm
پاکستان کراچی سمیت ملک بھر میں بارش کی پیشگوئی، لینڈ سلائیڈنگ اور کمزور عمارتوں کو نقصان کا خطرہ موسم کچھ حد تک خوشگوار ہونے کا امکان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2025 10:39am
پاکستان گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں مون سون کی تباہ کاریاں، سیلابی ریلے میں مکانات تباہ پنجاب کے کئی علاقوں میں شدید بارش سے مختلف حادثات میں 4 بچے جاں بحق ہو گئے اپ ڈیٹ 09 جولائ 2025 09:19pm
پاکستان خیبرپختونخوا اور پنجاب میں بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق پی ڈی ایم اے 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں کے باعث ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی اپ ڈیٹ 06 جولائ 2025 08:50pm
پاکستان خیبر پختونخوا میں بارش اور سیلاب سے تباہی، 2 روز میں حادثات کے دوران 19 افراد جاں بحق دریائے سوات میں بہہ کر تیرہ افراد جاں بحق ہوئے، پی ڈی ایم اے اپ ڈیٹ 28 جون 2025 11:55pm