خیبرپختونخوا کے سرکاری اسکولوں کے میٹرک نتائج مایوس کن، کئی اسکولوں میں تمام طلبہ فیل
دستاویز کے مطابق چارسدہ، چترال، پشاور، خیبر اور مہمند سمیت کئی اضلاع کے سرکاری اسکولوں میں طلبہ کی کامیابی کی شرح نہایت کم رہی
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.