’قیدی نمبر 804‘ کی تصاویر کے ساتھ ٹک ٹاک بنانے پر میڈیکل آفیسر کو ترقی مل گئی دونوں ڈاکٹرز کا تعلق بھی پی ٹی آئی سے بتایا جاتا ہے شائع 31 اکتوبر 2024 05:00pm