خیبر پختونخوا حکومت کا 13 ارب کا مفت سولر منصوبہ کمیشن مافیا کی نذر ہوگیا اصل تنازعہ اب دو ارب روپے کی مبینہ کمیشن پر ہے، ذرائع شائع 17 مئ 2025 10:54am