پاکستان خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کے لئے تیاریاں شروع انتخابات میں ڈیوٹی دینے کے لیے 5 ہزار سے زیادہ خواتین اساتذہ کی لسٹ تیار شائع 05 نومبر 2023 12:10pm
پاکستان خیبرپختونخوا کے 21 اضلاع کی خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے تیاریاں مکمل پولنگ کیلئے بیلٹ پیپرز کی پرنٹنگ بھی مکمل کرلی گئی شائع 25 اگست 2023 07:12pm
پاکستان خیبرپختونخوا انتخابات کیس: الیکشن کمیشن نے جواب جمع کرانے کیلئے وقت مانگ لیا 4 مئی کو کیس سن کر فیصلہ کریں گے، پشاور ہائیکورٹ شائع 19 اپريل 2023 11:33am
پاکستان خیبرپختونخوا انتخابات: وفاقی و صوبائی حکومتوں، صدر، گورنر کے پی کے کو نوٹس جاری پی ٹی آئی نے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی شائع 13 اپريل 2023 10:50am
پاکستان کے پی الیکشن کی تاریخ کا معاملہ: پی ٹی آئی کی درخواست پشاور ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر 90 دن میں اگر انتخابات نہیں ہو سکتے تو کم سےکم وقت میں کرائے جائیں، پی ٹی آئی استدعا شائع 12 اپريل 2023 09:39pm
پاکستان خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف درخواست دائر حکومت بہانے بنا کر الیکشن ملتوی کر رہی ہے، اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی شائع 11 اپريل 2023 11:04am
پاکستان خیبرپختونخوا انتخابات: پی ٹی آئی آج پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرے گی درخواست معمولی تبدیلیوں کے بعد آج 11 بجے جمع کرائی جائے گی شائع 11 اپريل 2023 08:23am
پاکستان الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا گورنر خیبرپختونخوا نے الیکشن کیلئے 8 اکتوبر کی تاریخ تجویز کی تھی۔ اپ ڈیٹ 30 مارچ 2023 07:27am
پاکستان گورنر کے پی کا صوبے میں انتخابات ملتوی کیلئے چیف الیکشن کمشنر کو خط خیبر پختونخوا میں دہشت گردی میں اضافہ ہوا ہے، لہٰذا الیکشن 8 اکتوبر کو کرائے جائیں، حاجی غلام علی شائع 24 مارچ 2023 08:14pm
پاکستان ملک بھر میں ایک ہی دن انتخابات کرانےکی کوشش کر رہا ہوں، گورنر کے پی تعلقات ٹھیک ہیں، آج بھی نگراں وزیراعلیٰ اعظم خان سے مکمل رابطے میں ہوں، ںغلام علی اپ ڈیٹ 20 مارچ 2023 07:22pm
پاکستان خیبر پختون خوا میں الیکشن مؤخر ہونے کا امکان بڑھ گیا آئی جی اور چیف سیکرٹری خیبر پختون خوا نے الیکشن کمیشن کو اپنے تحفظات پیش کردیئے شائع 17 مارچ 2023 07:35pm
پاکستان گورنرخیبرپختونخوا انتخابات کیلئے اپنی ہی دی گئی تاریخ سے پیچھے ہٹ گئے حاجی غلام علی نے الیکشن تاخیر سے کرانے کیلئے الیکشن کمیشن کو مراسلہ بھیج دیا شائع 17 مارچ 2023 02:51pm
پاکستان خیبرپختونخوا حکام کا صوبائی اسمبلی کے عام انتخابات میں سیکیورٹی خدشات کا اظہار ان حالات میں اتنی بڑی تعداد مین سیکیورٹی اہلکار فراہم کرنا مشکل ہے، آئی جی شائع 17 مارچ 2023 01:18pm
پاکستان خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن میں آج اہم اجلاس اجلاس میں صوبے میں سیکیورٹی صورت حال کا جائزہ بھی لیا جائے گا شائع 17 مارچ 2023 08:48am
پاکستان پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا میں 30 اپریل کے ضمنی انتخابات چیلنج کردیے بیرسٹر گوہر خان کی وساطت سے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی اپ ڈیٹ 14 مارچ 2023 01:20pm
پاکستان الیکشن کمیشن نے انتخابات پر مشاورت کیلئے گورنر کے پی کو بلالیا سیکرٹری الیکشن کمیشن کی جانب سے لکھا گیا خط گورنر ہاؤس کو موصول شائع 09 مارچ 2023 06:31pm
پاکستان سابق صدر سپریم کورٹ بار نے گورنر خیبرپختونخوا کو لیگل نوٹس بھیج دیا گورنر 6 گھنٹے میں الیکشن کی تاریخ دیں، قاضی محمد انور ایڈوکیٹ کا مطالبہ شائع 09 مارچ 2023 05:21pm
پاکستان خیبرپختونخوا الیکشن: گورنر کے ساتھ مشاور کیلئے الیکشن کمیشن نے کمیٹی بنا دی الیکشن کمیشن نے گورنرغلام علی کے خط کا جواب دیدیا اپ ڈیٹ 07 مارچ 2023 08:56pm
پاکستان پختونخوا انتخابات: گورنر نے الیکشن کمیشن کو حتمی تاریخ پر مشاورت کیلئے بلا لیا 7 یا 8 مارچ کو الیکشن کیلئے مشاورت کی جائے، گورنر کا الیکشن کمیشن کو خط اپ ڈیٹ 06 مارچ 2023 08:02pm
پاکستان خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ پر الیکشن کمیشن کا خط پڑھنے سے گورنر انکاری خط سر بمہر اور سیکریٹری کے نام پر ہے، میں اسے کھولنے کا مجاذ نہیں، حاجی غلام علی اپ ڈیٹ 04 مارچ 2023 03:32pm
پاکستان پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا انتخابات سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواست نمٹادی سپریم کورٹ کے فیصلے پر کوئی آبزرویشن نہیں دے سکتے، جسٹس روح الامین شائع 02 مارچ 2023 03:01pm
پاکستان بینچ سے متعلق سپریم کورٹ کے آبزرویشن کا جواب نہیں دیں گے، پشاور ہائیکورٹ عدالت نے سماعت 2 مارچ تک ملتوی کردی شائع 28 فروری 2023 12:59pm
پاکستان انتخابات میں تاخیر پر ازخود نوٹس: ن لیگ، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا 2 ججز پر اعتراض چیف جسٹس کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ سماعت کررہا ہے اپ ڈیٹ 24 فروری 2023 05:50pm
پاکستان ازخود نوٹس: سپریم کورٹ میں انتخابات کا وقت بڑھانے، اسمبلیوں کی تحلیل واپس کرنے کا ذکر ارجر بینچ کے رکن جسٹس مندو خیل نے ازخود نوٹس پر تحفظات بھی ظاہر کردیئے - پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتوں کو نوٹس جاری اپ ڈیٹ 24 فروری 2023 07:31am
پاکستان سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن نہ کرانے کے معاملے پر ازخود نوٹس لے لیا سپریم کورٹ سماعت میں 3 سوالات کاجائزہ لے گی اپ ڈیٹ 23 فروری 2023 02:44pm
پاکستان گورنر خیبر پختونخوا نے صدر کے الیکشن کی تاریخ دینے کا فیصلہ مسترد کردیا اب یہ معاملہ عدالت میں چلا جائے گا، انور منصور شائع 20 فروری 2023 05:36pm
پاکستان پنجاب، پختونخوا انتخابات کی تاریخ، الیکشن کمیشن نے اہم اجلاس طلب کرلیا الیکشن کمیشن، صدر مملکت کی جانب سے خط ملنے کے بعد قانون کے مطابق فیصلہ کرے گا. شائع 20 فروری 2023 05:14pm
پاکستان خیبر پختونخوا کے انتخابات خونی ثابت ہوسکتے ہیں، گورنر کے پی نے خبردار کردیا ہمارے لئے الیکشن سے زیادہ عوام کی جان و مال کا تحفظ اہم ہے، غلام غلی اپ ڈیٹ 09 فروری 2023 12:19am
پاکستان اے این پی کا خیبر پختونخوا کے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان نگراں کابینہ سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے بنی ہے، ایمل ولی خان شائع 02 فروری 2023 05:57pm
پاکستان ہینڈ آؤٹ درست یا خط؟ گورنر خیبرپختونخوا کی الیکشن کی تاریخ دینے سے معذرت جوابی خط میں سیاسی جماعتوں اور سیکیورٹی اداروں سے مشاورت کی تجویز اپ ڈیٹ 01 فروری 2023 12:34pm