کرم میں بدامنی کے واقعات میں 189 ہلاکتیں، صوبائی کابینہ کا اہم اجلاس اشیائے ضروریہ کی فراہمی کے لیے 718 گاڑیوں پر مشتمل نو خصوصی قافلے بھیجے جا چکے شائع 17 فروری 2025 03:05pm