خیبرپختونخوا میں سیلاب سے اموات 427 ہوگئیں، صوابی سے 12 اور بونیر سے ایک لاش برآمد سوات میں بھی معمولات بحال نہ ہوسکے جبکہ پاک فوج کا ریسکیواور ریلیف آپریشن جاری شائع 20 اگست 2025 09:59pm