وزیراعظم کی تاجک ہم منصب سے ملاقات، کراچی بندرگاہ پر تجارت کی دعوت دی دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے فروغ پر اطمینان کا اظہار کیا شائع 03 جولائ 2024 12:49pm