الیکشن کمیشن نے پی کے 91 کوہاٹ کیلئے نیا انتخابی شیڈول جاری کردیا پی کے 91 کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آخری دن 5 جنوری مقرر شائع 02 جنوری 2024 06:36pm
’لگتا ہے ہتھکنڈے استعمال ہو رہے ہیں الیکشن نہ ہوں‘، چیف جسٹس نے آر او معطلی کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا ایسی درخواستیں دائر کرنے والوں پر مثالی جرمانہ کیوں نہ عائد کریں؟ چیف جسٹس شائع 02 جنوری 2024 11:10am