سی ٹی ڈی اور کوہاٹ پولیس کا مشترکہ آپریشن، دہشتگرد کمانڈر ساتھیوں سمیت فرار دہشت گرد کھانے پینے کا سامان چھوڑ کر فرار ہونے پر مجبور ہوگئے، پولیس شائع 23 مارچ 2025 07:36pm