پاکستان کوہاٹ میں سابق سینیٹر عباس آفریدی کے گھر گیس لیکج کے باعث دھماکا دھماکے سے عباس آفریدی سمیت 3 افراد زخمی، اسپتال منتقل کردیا گیا شائع 05 جون 2025 09:51pm
پاکستان خیبرپختونخوا کے دو شہروں میں دھماکے، دو افراد جاں بحق، املاک کو نقصان دھماکوں کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی میڈیکل اور ڈیزاسٹر ریسپانس ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں شائع 01 جون 2025 01:38pm