کانگو میں کشتی جل کر ڈوب گئی، 50 افراد ہلاک کانگو میں کشتی میں آگ لگنے کے بعد المناک حادثہ، 50 سے زائد افراد ہلاک، سیکڑوں لاپتہ شائع 17 اپريل 2025 09:42am