ہزار سال پرانے جادو نے مصری مقبرے میں داخل ہونے والے شخص کی جان کیسے لی؟
روحانی پیشواؤں نے لارڈ کی موت کو فرعون کی قبر کی نحوست اور بدشگونی قرار دیا اور کہا جو بھی قبر کو کھولے گا، وہ اس کا شکار ہوگا۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.