صدر مملکت نے اردن کے شاہ عبداللہ دوم کو ’نشانِ پاکستان‘ سے نواز دیا
شاہِ اردن نے صدر آصف علی زرداری کو آرڈر آف دی رینیسانس سے نوازا، جو سربراہانِ مملکت اور معزز شخصیات کو دیا جاتا ہے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.