سعودی عرب میں اعضا عطیہ کرنے والے 200 شہریوں کو خصوصی اعزازات دینے کا اعلان
سعودی عرب میں 2024 کے دوران اعضا عطیہ کرنے کی شرح میں اضافہ ریکارڈ ہوا اور یہ شرح اب بڑھ کر 4.9 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.