شمالی کوریا کی فوجی پریڈ میں نئے جدید ترین جوہری میزائیل ’ہواسونگ 20‘ کی نمائش
"ہواسونگ-20" میزائل کو شمالی کوریا کا سب سے طاقتور جوہری ہتھیار قرار دیا گیا ہے جو امریکا تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.