دنیا عراق میں پالتو شیر نے حملہ کرکے اپنے مالک کو مار ڈالا مالک کے دوست نے موقع پر موجود کلاشنکوف رائفل سے شیر کو گولی مار کر ہلاک کر دیا شائع 16 مئ 2025 12:01am