شمالی غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری ، مزید 90سے زائد فلسطینی شہید اسرائیل کی مسلط کردہ بھوک سے مرنے والوں کی تعداد 235 تک پہنچ گئی شائع 14 اگست 2025 08:11pm