شوہر کی لمبی عمر کیلیے ’ورت‘ رکھنے والی بیوی نے اسی روز زہر دے دیا یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب مبینہ خاتون نے اپنا ورت مکمل کیا شائع 22 اکتوبر 2024 01:20pm