کراچی بورڈ آفس کے قریب واٹر ٹینکر نے بچپن کے دوستوں کی جان لے لی پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرکے ٹینکر تحویل میں لے لیا شائع 11 جون 2025 10:51pm