یورپ میں شدید گرمی، ہیٹ ویو سے 8 افراد ہلاک پیرس میں پارہ 42 ڈگری پہنچنے پر ایفل ٹاور سیاحوں اور شہریوں کے لیے بند کردیا گیا شائع 03 جولائ 2025 12:34am