دنیا نائیجیریا میں آئل ٹینکر الٹنے سے دھماکا، 35 افراد زندہ جل گئے ٹینکر اچانک حادثے کا شکار ہوا اور پیٹرول گرنا شروع ہوا جس کے بعد آگ بھڑک اُٹھی، ایف آر ایس سی حکام شائع 22 اکتوبر 2025 10:10am