حزب اللہ نے اسرائیل کے ساتھ نئی جنگ کے امکان کا اشارہ دے دیا تنظیم اسرائیل کی جانب سے حال ہی میں کیے گئے حملے کا جواب دینے کا حق رکھتی ہے، نعیم قاسم شائع 29 نومبر 2025 12:32am