امریکی صدر کے قتل کیلئے پیسے نہ دینے پر نوجوان نے والدین کو قتل کردیا مقتولین کی لاشیں اس قدر گل چکی تھیں کہ ان کی شناخت دانتوں کے ذریعے کرنی پڑی شائع 14 اپريل 2025 10:18am