جھنگ میں اندھے قتل کا معمہ حل، اکلوتا بیٹا باپ کا قاتل نکلا بیٹے نے 80 سالہ باپ کو جائیداد کےتنازع پر چھری کے وار سے قتل کیا تھا، پولیس شائع 13 اکتوبر 2023 01:33pm