دولت کی ہوس یا سفاکی؟ ایرانی خاتون نے 11 شوہروں کو زہر دے کر مار ڈالا کلثوم اکبری مختلف امراض میں مبتلا عمر رسیدہ مردوں سے شادی کرتی اور زائد دوا کھلا کر قتل کردیتی شائع 08 اگست 2025 06:03pm